ابنا: جرمنی کے وزیر دفاع توماس دمیزیر نے شام میں فوجی مداخلت کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں فوجی مداخلت سے امن میں کوئي مدد نہیں ملے گی بلکہ مزيد بد امنی پھیلےگی۔
جرمن وزیر دفاع نے کہا کہ شام میں فوجی مداخلت کے تباہ کن نتائج بھی برآمد ہوسکتے ہیں جرمن وزیر دفاع نے شام کے معاملے کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کی۔
.....
/169